abeer alam said: عمدہ غزل اور بہت اچھی اور نفیس ڈیزائن۔ اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔ بہت بہت شکریہ جناب جزاک اللہ
~I*Am*Hummad~ said: اچھے بھلے بے گناہ شخص کو زبردستی لمیاں پا لیتے ہیں آج کل تو پولیس کے تھانے والے، کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اب تو ہر سہولت ایک ایک کر کے چھینی جا رہی ہے بشیر درست ہے کہ سہولیات لے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتےہیں عقل مند کے ترکش کے تیر کبھی بھی نشانے پر نہیں لگا کرتے عقلمند ہو کےغلط نشانے لگانےوالے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں نیند آنا ایک نعمت ہے اور اتنی آسانی سے یہ سب کو آتی نہیں جب آ جائے تو بلا وجہ جگانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں جگانے والی بات کو استاد بشیر اپنے پر ایک جُگت سمجھ بیٹھے بقول اُنکے بذات خود دن کو سستانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں کبھی اِتنے اور کبھی اُتنے ارب روپے کا بجٹ کرتے ہیں منظور درحقیقت یہ مفت خورے خزانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں میرا خیال ہے کہ اب بونگیاں ختم کر دینی چاہئیں معصوم بچے کوئی کہہ نہ دے کہ بونگیاں سنانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں bohat khooob bhai,,,
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
derwaish said: بہت ہی بہترین بہت بہت شکریہ جناب
silentjan said: بہت بہت شکریہ جناب
silentjan said:
masterpk114 said: bohat khooob bhai,,, رپلائے کرنے کا بہت بہت شکریہ
sister ap ki poetry b bohat khoob thi or designing b magar jawab me hammad bhai ne mehfil loot li very nice both of you
masterpk114 said: sister ap ki poetry b bohat khoob thi or designing b magar jawab me hammad bhai ne mehfil loot li very nice both of you hahahahahaha Hammad bhai ki kia baat hay janab
Simple Animation Frame By Frame
nice
SHABNAM khan
Forum Rules
Bookmarks