مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا میرے سسٹم پر فوٹو شاپ مڈل ایسٹ ورزن انسٹال ہو سکتا ہے یا نہیں سکرین شاٹ دے رہا ہوں امید ہے کہ آپ لوگ رہنمائ کریں گے
میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا انستال بھی ہو گیا تھا مگر اس میں اوپن ہونے کے لۓ فوٹو شاپ کاائکون نہں تھا

وعلیکم السلام
آپ اپنے پی سی پر ایڈوب فوٹوشاپ مڈل ایسٹ ورژن استعمال کر سکتے ہیں
پچھلی بار جو آپ نے انسٹال کیا تھا اسے پروگرام فائلس میں جاکر، ایڈوب فولڈر میں جائیں، یعنی جس جگہ انسٹال ہوا ہے، وہاں پر آپ کو اوپن کرنے والا آئیکن دکھ جائیگا
وگرنہ دوسری جگہ سے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں
bhai koi link please dae dain
thnx
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
میں نے اسے ڈاؤن لوڈ کیا تھا مگر انسٹال کرتے وقت اس نے ایرر دیا تھا جو اس وقت مجھے یاد نہیں ہے دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں ایرر آیا تو سکرین شاٹ بھی دوں گا
آپ کا شکریہ
g han ap kar saktay hain
G ....ho sakta hai
ye lain link
http://www.mediafire.com/?hlkrllumxmh
السلام علیکم
ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے مگر اب ایرر تو کوئ نہیں آیا مگر اوپن ہو نے میں کم از کم 3 منٹ لگ جاتے ہیں پلیز اس کا کوئ حل بھی بتا دیں
G bhai portable photoshop issi tarha open hoti hai almost 30 sec lag jatay hain
Bookmarks