salam all mem and expert
dosto mujy laptop driver ka wo program chahye jo sab driver 1 setup bana dy ussy main click kron to sab driver auto instal ho jaen
thnxs all brooo
mujy intzar rehy ga
salam all mem and expert
dosto mujy laptop driver ka wo program chahye jo sab driver 1 setup bana dy ussy main click kron to sab driver auto instal ho jaen
thnxs all brooo
mujy intzar rehy ga
محترم بھائی
ایسا کوئی پروگرام نہیں ہے
ہاں یہ ہے کہ کچھ سوفٹ وئیرز ایسے آئے ہوئے ہیں کہ اُن میں آپ کے لیپ ٹا پ کے سارے ڈرائیورز موجود ہیں اور آپ ایک کلک سے سب انسٹال کر سکتے ہو
DriverPack Solution 12.0 R237
اس کو نیٹ سے سرچ کر کے ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لو جان چھوٹ جائے گی ہمیشہ کے لیے ہر طرح کے ڈرائیورز سے
جزاک اللہ
agree with breath4u
@ breath 4 u
kia ye pc per b kam kare ga.
Ya only laptop per.
جی میرے بھائی، ایسا میرے خیال میں تو کوئی سافٹ وئیر نہیں ہے۔ لیکن میں نے کچھ ایسی ونڈوز دیکھی ہیں کہ جن کے انسٹال ہونے کے بعد کچھ سافٹ ویئر خودبخود انسٹال ہو جاتے ہیں۔
سے ڈھونڈ لیں تو کام بن سکتا ہے۔Googleاگر آپ ایسا سافٹ وئیر
thax brother.
بھائی میرے خیال کے مطابق ایسا کوئی سافٹ وئیر نھیں ھے
ok bhai lekin muje lagta hai k hai.
Bookmarks