اسلام علیکم دوستوں میرے پاس ایک اہسر کمپیوٹر ہے جب میں اسے پاسورڈ ڈالنا چاہتا ہوں تو وہ پرانا پاس ورڈ مانگتا ہے جبکہ پاس ورڈ ڈالا بھی نہیں ہے اور ویسٹآ ونڈو کمپنی سے ڈلوایا ہے مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ پرانا پاسورڈ کیسے معلوم کیجاتی ہے اور پاس ورڈ کیسے ڈالا جاتا ہے شکریہ
----
Bookmarks