sir apne jis tarhan samjaya humain acha laga or humain kafi kuch sekhine ko mila
sir main apni shop ke lya ek software bana chahata hun kyun ap meri is me madad karain gay
main ek table banaya hay
1:-BUYING ka
is ke feild hai
DATE,BARCODE,DESCRIPTION,QUANTITY,VALUE PRICE,TOTAL VALUE
or dusri table banai hai
2:-SALE KI
DATE,BARCODE(jo buy table me diya howa hai ),DESCRIPTION (description jo buy table me hai wo yahan jab mein barcode lekhun tu description yahan automatic lekha howa aa jay),QUANTITY,SALE PRICE,TOTAL AMOUNT
3:-or ek table stock ki banani hai jo abhi tak nahi banai
آپ کو اگر پروگرامینگ کا کچھ معلوم ہے تو اچھا رہے گا
ورنہ آپ اس طرح سے نیٹ سے مدد لے سکتے ہیں
http://web.synametrics.com/crossjoiningaccess.htm
http://office.microsoft.com/en-us/ac...001055092.aspx
کوشش کرونگا کہ آپ کی کچھ مدد کر سکوں
sir main kuch table design kiya hai
1 table buy
date ,barcode ,description ,quantity ,value_price ,total_value
2 table barcode
barcode
3 table description
description
4 table sale
date ,barcode ,description ,quantity ,sale_price ,total_amount
5 table stock
barcode ,description ,stock_quantity_in ,stock_quantity_out ,remaning_stock_quantity ,value_price ,total_amount
sir ab ap hi batain kaise is ko design karain
plz help
or agar kuch or is me changing karna hai tu wo bhi bataiye ga
فیلڈ تو آپ نے اپنی ضرورت کے حساب سے رکھ لیں ہیں
اب آپ ایک فارم ڈیزائن کریں
اس میں ان تمام فیلڈ کو منیج کریں
فارم تو ایک ہی ہو مگر پارٹ الگ الگ ہوں
کچھ انٹری آپ خود کریں گے اور کچھ وہ خود کرتا رہے گا
جس طرح کی آپ کمانڈ دیں گے
اس طرح آپ کو اُسی فارم پر آوٹ پٹ بھی نظر آنے لگے گا
جب سب کچھ ٹھیک ہوجائے تو اس ریکارڈ کو مینول بھی چیک کریں
آیا درست ہے کہ نہیں
جب پکا یقین ہو جائے تو بس اس پر کام شروع کر دیں
--------------
میرا خیال یہ ہے کہ اگر ان تمام فیلڈز کی صرف ایک ہی ڈیٹا بیس پہلے بنا لیں اور اس کو استعمال کریں
تو آپ کو آسانی ہوگی
کام کو سمجھنے میں
------------
ان پانچوں ڈیٹا بیسس کو ایک الگ جگہ محفوظ کر لیں
پھر ایک ڈیٹا بیس کو ہٹا کر اس کو استعمال کر لیجیے گا
اس کے علاوہ آپ اس جگہ کا بھی وزٹ کر سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/f65/
آپ اگر اپنے تیار کردہ پانچوں ڈیٹا بیس یہاں پوسٹ کر دیں تو کچھ اور بھی سوچتا ہوں
آپ نے یہ کون سے ورژن میں تیار کی ہیں
2007
میں کر لیں تو بہت بہتر رہے گا
sir main microsoft access 2007 me design kiya hai
sir main ap ko table ki picture kaise show karun
sirf form main kon se feild ko rakhun
plz sir.........
boht umda
آپ نے جو ڈیٹا بیس بنائی ہے اس کو اس جگہ منسلک کر دیں
میں اس کو چیک کر لونگا
-------------
فارم جو آپ بنا رہے ہیں اس میں آپ یہ ساری (پانچوں) ٹیبلز کے فیلڈز رکھ دیں
خاص طور پر آپ کلاس پانچ کو آپ پڑھیں گے تو خود بہ خود آپ یہ کام کر سکیں گے
جس کلاس کو پڑھ اور اس میں جو بات سمجھ نہیں آئے وہ اُسی کلاس میں مسلہ درج کریں تاکہ بہتر رہنمائی کی جا سکے
Bookmarks