hy frnds kia hal hai mera ek musla hai k mere ek dost ne mujh se pocha k hazrat mosa a.s ki walda ka nam kia to plz meri madad karen
thanks
hy frnds kia hal hai mera ek musla hai k mere ek dost ne mujh se pocha k hazrat mosa a.s ki walda ka nam kia to plz meri madad karen
thanks
plz yar jaldi se
آسیہ بنت مزاحم رحمہا اللہ علیہ السلام مصر کے بادشاہ فرعون کی بیوی تھیں۔ بہت پارسا اور ہمدرد خاتون تھیں۔ جب حضرت موسٰی علیہ السلام پیدا ہوئے تو ان کی والدہ صاحبہ نے انہیں ایک صندوق میں بند کر کے دریائے نیل میں بہا دیا۔ تاکہ فرعون کو پتہ نہ لگ جائے اور وہ انہیں قتل نہ کر دے۔ جب یہ صندوق فرعون کے محل کے قریب پہنچا تو آسیہ نے صندوق کو دیکھ کر اسے دریا سے باہر نکلوا لیا۔ پیارا ننھا بچہ نظر آیا تو بڑی محبت سے اس کی پرورش کی۔
Bookmarks