کے بعد عرض ہے کہ جناب میں ایک سوچز بوکس لیکر آیا تھا دو کمپیوٹر کو نیٹ دینے کیلئے وہ تو ہو گیا ہے
دونوں میں ایک ساتھ نیٹ چل رہا ہے پر مین چاہتا ہوں کہ دونوں کا ڈیتا بھی ایک دوسرے کمپیوتر میں کھولیں
یعنی کہ پہلے والے کمپیوٹڑکا ڈیٹا دوسرے کمپیوٹر میں بھی کھول سکے میں چاہتاہوں کہ مجھے سکرین شورٹ کے
زریعے سمجھایا جایا کہ کس اوپشن پر جانا ہو گا کیا کرنا ہو گا اسکے لیے آپ لوگوں کی مدد کی ضروت ہے
مجھے
Bookmarks