میرا جی میل پر اکائونٹ ہے لیکن جب بھی کسی کو میل کرتے ہوئے کوئی فائل اٹیچ کرنا چاہتا ہوں تو فورا نہیں ہوتی بلکہ بار بار ری ٹرائی کرنا پڑتا ہے، تھوڑی سی اپ لوڈ ہوتی ہے پھر اٹیچ منٹ فیل کا آپشن آ جاتا ہے، بڑی مشکل سے ہوتی ہے حالانکہ فائل کا سائز بھی زیادہ نہیں ہوتا یہ کیا مسئلہ ہے راہنمائی فرمائیں
Bookmarks