اسلام وعلیکم
آمید ہے آپ سب دوست اللہ تعالیٰ کے فضل سے خریت سے ہوں گے
آج میں آپ دوستوں کے ساتھ اینڈ رائڈ موبائل کے لیے انگلش ٹو اردو ڈکشنری
کی اپلیکیشن شیئر کر رہا ہوں جس کی ضرورت ہمارے بہت سے دوستوں کو
ہوتی ہے۔ اس اپلیکیشن کو میں خود بھی استعمال کررہا ہوں یہ اپلیکیشن بہت ہی کارآمد
ہے۔ اپلیکیشن استعمال کرنے میں بھی بہت ہی آسان ہے جس کو سب دوست با آسانی
استعمال کرسکتے ہیں اپلیکیشن میں
speech feature
بھی موجود ہے۔جس کو استعمال کرکے ہم کسی بھی ورڈ کو باآسانی تلاش کرسکتے ہیں
اس چھوٹی سی اپلیکیشن کو استعمال کریں اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔۔۔۔۔۔ شکریہ
Click Here For Download
.
Bookmarks