وعلیکم السلام
بھائی جان بہت ہی اچھی اور باکمال شئیرنگ ہے
مزید اچھی اچھی کتابوں کا انتظار رہے گا
خاص کر آئی ٹی پر اُردو میں مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں
بہت اچھی کولیکشن ہے جناب آج بھی۔
بہت مفید ہوگی یہ کتاب۔
شاہین بچے اور معصوم بچے جیسے بچوں کے لئے تحفے سے کم نہیں۔
شکریہ بہت بہت
Bohat Achy
Great Sharing as Usual
Thanks for Sharing Brother
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔۔ بہت اچھی شئیرنگ بھائی
شئیر کرنے کا شکریہ
بہت اچھی کولیکشن ہے جناب آج بھی۔
وعلیکم اسلام
کیا ہی بات ہے ڈاکٹر صاحب لگتا ہے آپ کے ہاتھ کتابوں کا کوئی خزانہ لگ گیا ہے
بہت اچھی شرینگ زبردست
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
zbrdst doctor sahab
بہت عمدہ ڈاکٹر
بچے تو ہر گھر میں ہوتے ہیں۔۔اور بچوں کے بغیر تو گھربھی کاٹنے کو ڈورتا ہے
اگر بچوں کو گھروں میں ہی اس طرح کی تربیتی اور اخلاقی چیزیں مہیا کردی جائے
تو بچے باہر کے ماحول میں بگڑنے کے بجائے گھروں میں ہی رہ کر اپنی زندگی کے رخ کو موڑ سکتے ہیں
جزاک اللہ
ڈاکٹر بھائی یہ دوائی / گولیاں دیتے دیتے آپ نے
ٹریک تبدیل کر لیا
خیر یہ بھی بھلائی کے لیے ہے
اچھی شئیرینگ ہے مذید کتابوں کا انتظار رہے گا
bht achi sharing
hummad pa G ap to bht khush hn ge
Bookmarks