السلامُ علیکم
السلامُ علیکم
ایس ایچ ڈی بھائی یہ تو بہت ہی اچھا ہوگیا کہ آپ نے رپلائی دیا یہ آپ ہی نے خاص طور پر دیا تھا اور بالکل درست کام کرتا رہا لیکن نئی ونڈو کرنے کے بعد انسٹال کیا تو یہ مسلہ آگیا ۔
آپ نے جن آپشنز کی نشاندھی کی ہے وہاں تک پہنچنا کیسے ہے ؟؟
میرے آئی ڈی ایم کے آپشنز میں تو یہ ٹیبز ہی بالکل دوسری طرح کے ہیں ۔
brother programs files men jahan idm ka folder hay usmen idm.exe ki file ki rpoerties men jayen gay ap then
and pehlay ap sirf option no 2 per tick lagyen gay then check kren gay system restart ker k
kam na banay tab dono tick lagayen gay
نئیں ایس یچ ڈی بھائی پروگرام فولڈر میں آئی ڈی ایم کا کوئی فولڈر نہیں ۔
پلیز توجہ کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
bhai jo idm ka icon hai c drive me exe file us ki propty me jao
لگتا ہے مجھے اس کا بھی سکرین شاٹ ہی دینا پڑے گا ۔
کہاں ہے آئی ڈی ایم فولڈر؟؟
lo ji nawa qissa
ap run men msconfig likhen
then inter and startup tab men jayen and wahan se idman k agay iski rihayish gah ka pata likha hua hoga k gustakh kahan per chupa para hay apnay biwi bacho samet
سر جی آپ مجھے کوئی نیا استعمال کے قابل آئی ڈی ایم دے دیں سارے سیاپے ختم
نہ رہے گا مسلہ نہ پڑے گا سیاپا ۔
وہ مسال تو آپ نے سنی ہوگی نہ رہے بانس نہ بجے بانسری ۔
Bookmarks