kaisy pta chal skta hy k ap k computer ko 1 time my networking sy kon kon use kr rha hy?
plz help me.
kaisy pta chal skta hy k ap k computer ko 1 time my networking sy kon kon use kr rha hy?
plz help me.
soft perfect softwere k zarye
soft perfect google py search kia hy lykin is my to kafi software aa gaey hen konsa software install krna hy is my sy?
Move From
Computer Articles
konsy artical my pta chly ga?
اگر سرور کی بات کر رہے ہیں تو جی ہاں
server my nhi sirf apny computer my dykhna hy k kon kon networking sy myry computer my aata hy aur konsi files use krta hy.
وعلیکم السلام
یہ سافٹوئیر ڈاونلوڈ کر لیں۔۔۔
آپ کے پی سی میں جو کچھ ہو گا۔۔۔وہ سب ریکارڈ ہو جائے گا۔
http://www.itdunya.com/t235959/
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
میرے خیال سے ایسا ممکن نہیں۔
بھائی
آپ یہ کہ رہے ہو کہ
اگر ایک آپ کا سرور ہے اور 5کلائنٹ ہیں تو ان 5 میں سے کون آپ کے سرور میں اس وقت موجود ہے اور کوئی چیز (ظاہر ہے وہ آپ نے شیئر کی ہوگی تو کوئی اُسے استعمال کر سکے گا)استعمال کر رہا ہے اور کون نہیں کر رہا
تو بھائی میرے خیال میں ایسا کوئی سوفٹ وئیر نہیں ہے
کیوں کہ آپ شیئرنگ دے سکتے ہو،لیمیٹڈ کر سکتے ہو یہ نہیں جان سکتے کہ 5 کوشئیر کیا ہوا ہے تو پھر اس وقت اُن 5 کمپیوٹرز یا کلائنٹ سے کون آپ کی شئیرنگ استعمال کر رہا ہے
شکریہ
Bookmarks