mazrat k thread design nai kr ska jaldi mn
mazrat k thread design nai kr ska jaldi mn
Bohat Acha Thread Banaya Hai Brother
Greeting Section Main Post Karna Tha na Bhai...
[IMG]http://i248.***********.com/albums/gg182/LazerFlash/thumbs-upjpg.png[/IMG]
~*~ Congratulations ~*~
Keep Your Hardworking
May Allah Grant You More Success
in Every Field of Life
Aamin Sum Aamin
[IMG]http://i63.***********.com/albums/h154/3sunz_2006/congrats.jpg[/IMG]
[IMG]http://s123.***********.com/albums/o303/ngockieulongman/115congrats2.gif[/IMG]
Last edited by Sufyan Qasmi; 17th October 2012 at 11:52 PM.
Arey Bohot Achey.....!!!!!!!!
بہت اچھا دھاگہ مرتب و مزین کیا ہے جناب محترم آپ نے۔
الفاظ کا چناؤ، استعمال، انٹرسٹ پیدا کرنا اور قاری کو سارے تھریڈ میں اپنی طرف ہمہ وقت متوجہ رکھتے ہوئے مطلب کی بات بھی کہہ دینا کوئی آپ سے سیکھے۔
بہت ہی خوبصورت جناب۔
وعلیکم السلام۔۔۔
بہت زبردست تھریڈ۔۔۔۔
ویلڈن۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو سسٹر۔۔۔۔
ردا اسم بکرہ سوری اسم نکرہ ہے۔
لیکن بنیادی طور پر ایک ردا عربی سے آیا ہے، اور ایک ردا فارسی سے اردو میں چھال مار کے داخل ہوا ہے۔
فارسی والا ردا اس کو کہتے ہیں جب کسی دیوار وغیرہ کی چنائی میں اینٹ کی تہہ لگا رہے ہوتے ہیں۔
مزدور کی آواز سب سن سکتے ہیں:۔
اوووو رداا لائیں اوئےےےےے۔
اسی ردا سے ایک لفظ ردا جوڑ بھی نکلا یعنی اینٹوں کا درمیانی جوڑ۔
بہر حال ایک عربی والا ردا بھی ہوتا ہے۔ مزے کی بات کہ وہ بھی اسم بکرہ ہے۔
عربی میں چادر کو کہتے ہیں غالباً ردا۔
بہر حال آپ جونسی بھی ردا ہیں۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
Bookmarks