Tahir Jatt said:
zia bhai zara apni information ko durast kar lain,k shari nabi aane pe pabandi hai,na k umati.suarh nissa,aayat 70 mein un logo ko jo log allah aur us k rasool (s.a.w) ki atta'at karain gay,nabi,sidiq,shuhadaa r saleheen hone ki khuskhabri di hai.hum quran k her hukam ko maante hain aur kisi hukum korad nahi karte.
واہ طاہر بھائی، آپ نے مجھ پہ تنقید کرنے سے پہلے یہ تو سوچ لیا ہوتا کہ میں کس آیت کا حوالہ دے رہا ہوں
یہ آیت جو آپ مجھے سنا رہے ہیں یہ آپ ہی پر چوٹ ہے ، شکر ہے مجھے آیت ڈھونڈنی نہیں پڑی، یہ تو مجھے کافی پہلے سے علم ہے کہ احمدیًوں نے آیات کو تاویلات کے ساتھ اپنے جماعتیوں کو بتایا ہے ،اور غلط پفہوم بتایا ہے لیکن آج یقین ہو گیا۔
جی اب آتے ہیں اسکے اصل مفہوم کی طرف ۔۔۔
لفظ " مع " کا مطلب ساتھ کے ہوتے ہیں
بات کو گھمانے کی کوشش مت کریں ،
اسکا آیت کا مفہوم ہے ۔ " کہ جن لوگوں نے اللہ اور اُسکے رسول کی اطاعت کی وہ انبیاء صالحین ، شہداء ، صدُیقین کے """" ساتھ (مع) """"""ہوں گے۔
تشریح: دُنیا میں آپ اللہ اور اُسکے رسول ( صلًی اللہ و علیہ وسًلم) کی اطاعت و فرمانبرداری کریں گے تو قیامت کے روز
آپ انبیاء صالحین ، شہداء ، صدُیقین کے """" ساتھ (مع) """"""ہوں گے۔جس دن سب کو اپنی اپنی پڑی ہو گی اُس روز رسول ( صلًی اللہ و علیہ وسًلم) کی اطاعت کرنے والوں کو انبیاء صالحین ، شہداء ، صدُیقین کا ساتھ حاصل ہو گا، کیا یہ سعادت نہیں
اُسی دن وہ لوگ جہنًم میں پھینکے جائیں گے جنہوں نے رسول ( صلًی اللہ و علیہ وسًلم) کی اطاعت کی بجائے اُن کی شان میں گستاخیاں کی ہوں گی اور اُنکی نبًوت پہ ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی ہو گی ۔
Bookmarks