ماشاءاللہ بہت پیارا میگزین ہے
بہت خوبصورتی سے بنایا گیا
اور بہت عمدہ شئیرنگ کے ساتھ
جزاک اللہ خیر
جی سسٹر یہ ہمارا فیملی فورم ہے اور ہم سب یہاں ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں دوہزار نو سے آج تک یہ نہیں سوچا کہ بس ایک فورم ہے اپنا دوسرا گھر سمجھ کر یہاں وقت گزارا ہے ، اچھا برا ہر طرح کا اور یہ تو صرف مذاق ہے جو کہ ہم بہن بھائی آپس میں کرتے ہیں ورنہ جو پرانے ممبرز ہیں وہ جانتے ہیں کہ کیسا وقت یہاں گزرا ہے۔۔
اور رہا جواب تو فکر ناٹ جی فکر ناٹ وہ آکر رہے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میگزین پسند کرنے کا شکریہ بہن اور اتنے مفصل ریپلائی کا بھی شکریہ۔
اور رہی آپ کی بات تو اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے آپ نے بات کو اس اینگل سے سوچا۔۔ خیر پر سسٹر ایسا ہے کہ آئی ٹی دنیا ہمارے لیے گھر کی طرح ہے اور جس طرح گھر میں بہن بھائیوں سے ہنسی مذاق ہوتا ہے اور اس ہنسی مذاق سے کوئی مزاحیہ کردار نہیں بن جاتا اسی طرح یہاں بھی ہوسکتا ہے اگلی بار آپ پہ ہی کوئی مضمون آجائے
امید ہے آپ کو بات کلئیر ہوگئی ہوگی ورنہ
یا پھر
یا پھر
very nice sharing.............
Page no 43 par 99 or 100 dono likha hua hai
99 dhondh dhondh kar thak gaya..
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
Bookmarks