bhai jaan mujhe shank game chalana hai jo chal nhi rha to mai cmd k zariye se kese chaloan ap ne apne thread mai likha hai koi b game chala sakte hain
سی ایم ڈی کے ذریعے گیم نہیں چلتی، کسی بھی ایسے پروگرام پر کرسررکھتے ہوئے رائٹ کلک سے "رَن ایز اے ایڈمنسٹریٹر"کرنے سے عمومی وہ پروگرامز چل پڑتے ہیں جنہیں ونڈو "ایڈمنسٹریٹر" کی پرمنشن کے بغیر چلانے سے مانع رکھ رہی ہوتی ہے۔
Bookmarks