اسلامُ علیکم
میرے کارڈ ریڈر کے ساتھ ایک مسئلہ آرہا ہے
کمپیوٹر میں لگانے کہ بعد جب میں کوئی ڈیٹا کارڈ میں ڈالتا ہوں تو یہ لکھا ہوا آتا ہے
رائٹ پروٹیکٹڈ
جبکہ کوئی ڈیٹا کارڈ سے کمپیوٹر میں ڈالوں تو چلا جاتا ہے
اب میں یہ رائٹ پروٹیکٹڈ سے کیسے نجات پاؤں
آپ کے قیمتی جوابات کا انتظار کر رہا ہوں
Bookmarks