.
.
آئی ٹی دنیا آپ کو اپنی سالگرہ بھت بھت مبارک ھو
خدا آپ کو قیامت تک آباد رکھے آمین
اور علم پھیلانے کا یہ سلسلہ یوں ھی جاری رھے آمین
bohat bohat mubarak ho aap ko ye 7veen birthday ALLAH aap ko humesha Qaim_o_DDaim rakhe sadiyon tak happy 7 salghra mubarak ho
بہت بہت مبارک کو آپ کو
ایسی ہزاروں اینیورسریاں منائو
ہم سب کو آپ سے بہت پیار ہے
بلا شبہ آپ کی بدولت پاکستان اور دیگر ممالک کے لوگوں
کے لئے آئی ٹی کی تعلیم حاصل کرنا بہت آسان ہوگیا
بہت سے لوگوں نے با آسانی یہاں سے بہت کچھ
سیکھا اور سکھا رہے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ سلسلہ انشااللہ
قیامت تک چلتا رہےگا۔۔۔۔
اللہ کرے آپ کے در سے یونہی لوگ علم حاصل کرتے
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
ارے واہ میری اور آئی ٹی دنیا کی ہیپی برڈے ایک ہی دن
ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ڈئیر آئی ٹی دنیا
ماشاءاللہ کافی بڑی ہو گئی ہو۔
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
is kamiyab safar ki manzil her paksitani ko ilam ki dolat se mala mal kerna hay
ayen shamil ho jayen sab log k ilam ka lafz ap sab ka muntazir hay
meri taraf se sb ko mubarakbad
ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ڈئیر آئی ٹی دنیا
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ چمن یونہی آباد، سرسبز و شاداب رہے۔
اور یہ سیکھنے اور سکھانے کا عمل یونہی جاری رہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
ہم بھی آپ کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں
ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں
Bookmarks