Mabrook..!
Mabrook..!
اسلام علیکم
میرے پاس تو کہنے کے لیۓ الفاظ کم پر رہے ہیں
میں نے جب آئ ٹی دنیا میں قدم رکھا تو میں کچھ نہیں جانتا تھا
سب کچھ سیکھا میں نے آئ ٹی دنیا سے
سیکھنے کے ساتھ ساتھ مجھے یہاں عزت بھی بہت ملی
کچھ سال میں وی آئ پی رہا پھر مجھے موڈریٹر کے رینک سے نواز کر آئ ٹی دنیا نے میری بہت خوصلہ افزائ کی
میں بہت مشکور ہوں آئ ٹی دنیا کا اور ان تمام لوگوں کا جو آئ ٹی دنیا کے ساتھ منسلک ہیں
http://www.itdunya.com/t351028/
ڈھیر ساری دعائوں کے ساتھ بہت بہت زیادہ مبارکباد
بھئی بہت بہت مبارک ہو سب کو۔
اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے
Meri traf se ITDUNYA salgirah Mubarak ho itdunya hmesha aisa he chalta rahe AMeen..
Max Image Size = 30 KB
آئی ٹی دنیا آپ کو اپنی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
یوں ہی ہمارے ساتھ ساتھ رہو
bhut bhut mubarik.
Bu$~1~13~7~h0~
Happy Anniversary.
ماشاء اللہ
بہت ہی اچھا لگا۔۔اس فورم سے بلاشبہ ہزاروں افراد نے بہت کچھ سیکھا
اب آپ ماشاء اللہ سات سال کی ہوگئی ہو
اس لئے ذرا نماز روزوں کا بھی خیال رکھنا۔۔ہاہاہا
شریعت نے سات سال کی عمر سے ہی نماز وروزہ کی عادت ڈالنے کی ترغیب دی ہے
mubarkaan itduya
Walaikum Salaam,
Merii Taraf Se Bhi ITDUNYA Ky Tamam Family Members Ko 7th Anniversay Bahot Bahot Mubarik Ho, Insha'Allah Kamyaabi Ka Ye Safer Jaari Rahe Ga..
DuaaGo
Tanha
|( ')__
|( /\\_TanHa
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا آپ کو اپنی سالگرہ بھت بھت مبارک ھو
خدا آپ کو قیامت تک آباد رکھے آمین
اور علم پھیلانے کا یہ سلسلہ یوں ھی جاری رھے آمین
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
Bookmarks