یہ غزل ہونے کے بعد میں نے اسے اپنے دو اساتذہ کے سامنے پیش کیا ، ایک استاذِ محترم نے تو ڈانٹ دیا کہ تم کن فضول کاموں میں لگ رہے ہو(بات ان کی تھی بھی درست)اور دوسرے استاذِ محترم نے حوصلہ افزائی کی کہ ماشاءاللہ بہت اچھی ہے ، تمہیں اس فن میں آگے جانا چاہیے ، آہستہ آہستہ اسے دین کی طرف لانے کی کوشش کرو۔
اب یہ آپ کے سامنے پیش ہے ، اب آپ بتائیے کہ یہ غزل ہے کیسی )پلیز اب یہ کوئی نہ کہے کہ چرائی تو نہیں ، کیونکہ میرے دوستوں کو بھی یقین نہیں آ رہا)
ہاہاہاہاہا
یہ بالکل میری اپنی ذاتی ہے ، اور حقیقت یہ ہے کہ لکھنے کے بعد مجھے خود دو تین دن تک یقین نہ ہوا کہ یہ میں نے ہی لکھی ہے ۔لیکن خیر دوستو کی حوصلہ افزائی کے نتیجے میں آپ کے سامنے پیش کرنے کی حقیقی معنوں میں جسارت کر رہا ہوں ، ورنہ شاید یہ غزل کہیں کونے کھدرے میں پڑی ہوتی ۔
Bookmarks