مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ پہلے سے موجود انگریزی میں لکھی گئی پی ڈی ایف فائل میں اردو ٹیکسٹ کیسے شامل کریں گے۔
اگر کسی صاحب کو معلوم ہوتو برائے کرم اپنی قیمتی رائے کو شئیر کردیں۔
شکریہ
محمد رفیق موسانی
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ پہلے سے موجود انگریزی میں لکھی گئی پی ڈی ایف فائل میں اردو ٹیکسٹ کیسے شامل کریں گے۔
اگر کسی صاحب کو معلوم ہوتو برائے کرم اپنی قیمتی رائے کو شئیر کردیں۔
شکریہ
محمد رفیق موسانی
اگر یہ فائیل امیج میں ہوتو آپ اس میں اڈیٹ نہیں کر پاؤ گے اور اگر یہ فائیل یونیکوڈ اور امیس ورڈ میں سے پی ڈی ایف میں کنورڈ کی
کئی ہے تو آپ اس میں اڈیٹ کر سکتے ہو۔ پی ڈی ایف ٹو ورڈ کنورڈ کرکے اور اس کے سوفٹ ویر آپ کو نیٹ پر مل جائے گے۔
بھائی یہ سافٹویر استمعال کریں جیسے انگلش لکھتے ہیں ویسے اردو لکھ دیجیے گا
http://www.itdunya.com/t351169/
Bookmarks