واہ بھئی واہ۔
بہت ہی اچھی چیز کا بہت ہی اچھا ریویو دیا ہے۔
لیکن آئی فون کتھوں لیائے پا جی۔
ویسے ایک گل ہے پا جی۔
ریویو کی ابتدا بہت ہی اچھی کی ہے آپ نے بسم اللہ کے بعد۔
لوکل بس میں جب سفر کیا کرتا تھا تو ایک بھائی منجن بیچنے آیا کرتے تھے۔
کچھ اسی طرح ہی اپنی گفتگو کا آغاز فرماتے تھے۔
اوی تسی کسی کو تو چھوڑ دیا کرو ورنہ یہ اسمائلی آپ کیلئے استعمال ہوجائے گی اور جہانگیر بھائی آپ کو اسی طرح زبان چڑہائیں گے
ویسے ہی وہ بتا رہے تھے کہ کافی بڑی زبان ہے ان کی
اوی تسی کسی کو تو چھوڑ دیا کرو ورنہ یہ اسمائلی آپ کیلئے استعمال ہوجائے گی اور جہانگیر بھائی آپ کو اسی طرح زبان چڑہائیں گے
ویسے ہی وہ بتا رہے تھے کہ کافی بڑی زبان ہے ان کی
Looo Kr Looo Baaat
Saad Bhai Ap Ny Meri Side Le Hai Ya Meri Class Ly Lee Hai Ye Samaj Nahi A Raheee
Bookmarks