بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
ایک اور طریقہ بھی ہے، اپنی پوسٹ وغیرہ پر نام کے اوپر کلک کرکے فائنڈ تھریڈز کا آپشن بھی ہے
ارے واہ میں تو بھول ہی گیا تھا اس کا آپ بنا دو تھریڈ :d
سوری :d
میں نہیں کروں گا ویسے بھی میمبرز کو پتا اب چل جائے گا یہ اب ہم دونوں کا تھریڈ ہے :d
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ وقیع کہ آپ نے اردو میں تھریڈ بنایا ۔۔ یقینا یہ نئے ممبرز کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا۔
اس کے علاوہ آپ اپنے یا کسی بھی ممبر کے تھریڈ اس طرح بھی چیک کرسکتے ہیں کہ پوسٹ میں موجود ممبر کو جو پروفائل اسٹیٹس ہوتا ہے اس پہ موجود اسٹارٹڈ تھریڈز کے آگے ایک آپشن ہے اس پہ کلک کریں تو اس ممبر کے سارے تھریڈز بھی ہمارے سامنے ہوں گے۔۔۔۔ اسکرین شارٹ دیکھیں
تھریڈ کو نیو ممبر ٹریئنگ سیکشن منتقل کیا گیا
Last edited by Shehzad Iqbal; 16th November 2012 at 10:35 PM.
یہ کون سا اوپشن ہے؟
Last edited by Shehzad Iqbal; 16th November 2012 at 10:36 PM. Reason: خفیہ ہتھیار ہیں۔۔ہاہاہا
wsy es opshons say hota kya hay zra byan kar dain
Bohat Acha Kam Kia Hai
Keep it Up
Bookmarks