پسند فرمانے کا شکریہ بھائی
جی بھائی یہی تو مسئلہ ہے۔
ہمارے ہاں والدین وغیرہ اس بات کو نہیں دیکھتے۔
آج کل گیمز میں خون ریزی، فحاشی ، غیر اخلاقی حرکات اور منشیات وغیرہ کا استعمال دکھایا جاتا ہے جو ہمارے نئی نسل پر برا اثر چھوڑ رہا ہے۔
صحیح کہا آپ نے قاسم بھائی۔
اسی وجہ سے میں نے اس چیز پر قلم اٹھایا کہ شاید میری وجہ سے کوئی ان چیزوں کا خیال رکھنا شروع کردے۔
خون خرابا تو ہے پر اس کے ساتھ بہت سی اور چیزیں ہیں جس میں غلط رویے اور عادات و اطوار شامل ہیں جو ان گیمز کا خاصہ ہوتی ہیں۔
ٹھیک کہا آپ نے۔
جی ٹی اے گیمز سیریز تو بچوں پر بہت ہی غلط اثر چھوڑتی ہے۔
اس میں چوری ،ڈاکہ زنی، منشیات فروشی، گالی گلوچ، اور تو اور کافی زیادہ غیر اخلاقی چیزیں بھی شامل ہیں۔
اس لئے ہمیں بچوں کو اس طرح کی گیمز سے دور رکھنا چاہیئے۔
عدیل بھائی پسندیدگی کا شکریہ
بھائی جان آپ نے بلکل صحیح کہا۔
والدین کو اس چیز کو بہت زیادہ خیال رکھنا چاہیئے کیونکہ بچے گیمز اور کارٹون سے بہت زیادہ اثر لیتے ہیں۔
اور اتنے اچھے الفاظ کے لئے بیحد شکریہ
شکریہ بھائی پسند فرمانے کا۔
بھائی صرف ماڑ دھار نہیں بلکہ اور بھی کافی غلط چیزیں ہوتی ہیں گیمز میں۔
شکریہ
شہزاد بھائی آج کل کے دور میں والدین کمپیوٹر کا استعمال جانتے ہیں اس لئے انکو چاہیئے کہ بچوں پر نظر رکھیں اور انکے کمپیوٹر پر بھی۔
پسندیدگی کا شکریہ بھائی جان
پسندیدگی کا شکریہ بھائی جان
پسند فرمانے کے لئےشکریہ بہنا
پسندیدگی کا شکریہ درویش بھائی
پسند فرمانے کا شکریہ آپی
پسندیدگی کا شکریہ بھائی
Bookmarks