اسلام علیکم قارئین کرام!
میں آج آپ کے سامنے قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کے چند اخلاقی نمونے پیش کر رہا ہوں مرزا نے اپنے مخالفین کو قریبا
450
سے زیادہ گالیاں دی حتی کے مرزا اپنے مخالفین کو حرام زادہ اور رنڈیوں کی اولاد کہنے سے بھی نہ چوکے لاحول ولا قوۃ اس کا ثبوت ہم نے اس ٹاپک میں بمع حوالہ دیا ہے۔
اب آپ خود اندازہ لگالیں کہ کیا اس طرح کا بدزبان انسان نبی ہوسکتا ہے اس کو تو شریف انسان کہنا بھی شرافت کی توہین ہے۔
قادیانی آج بڑا
Love for All Hatred for non
کا نعرہ لگاتے ہیں اس پوسٹ میں اسی نعرے کی حقیقت کھولی گئی ہئ اپنی ویب سائٹ پر بھی یہی نعرہ لگایا ہوا ہے قادیانی گوریلے پہلے اپنی اصلیت ان گالیوں کی روشنی میں دیکھیں پھر اس طرح کے نعرے لگائیں۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
اگر حوالوں پر کسی صاحب کو کوئی اعتراض ہو تو ہمارے پاس اصل کتب بھی موجود ہیں ان کا سکین بھی دے دیا جائیگا۔
یہ تمام گالیاں اردو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دی گئی ہیں۔
نوٹ: اگر ان گالیوں کو پڑھ کر کسی مسلمان کا سر چکرانے لگے تو اس کے ہم ہرگز ذمہ دار نہیں اس کی تمام تر ذمہ داری قادیانیوں پر ہوتی ہے۔
ہمارا جرم تو صرف حقیقت حال بیان کردینا ہے۔
اگر ایں کفر است بخدا سخت کافرم
شکریہ
خاکپائے مجاہدین ختم نبوت
ساجد خان
Bookmarks