ہاہاہا
ویسے ہی مذاق کر رہا ہوں۔۔
دراصل نہ میں کرکٹ دیکھنے کا شوقین ہوں اور نہ ہی کھیلنے کا۔۔
میں نے اپنی زندگی کے تین سال انفارمیشن جمع کرنے۔
مطالع پر لگائے تھے۔
جس میں کرکٹ پر تحقیق۔
قانون مطلب وکالت کی۔
اسلام کی۔
کمپیوٹر۔۔
اور خاص طور موبائل۔۔
وغیرہ۔
ان سب فیلڈ پر میں نے تین سال ضایع کئے تھے۔۔
میرے ایک استاد تھے اکیڈمی کے ایک دوست کی طرح بھی تھے۔
انہوں نے کہا ان سب فیلڈ کے پیچھے لگ جاو اور ان کی ہر قسم کی معلومات جمع کرو اور پڑھو۔
باقی مجھے نہ کرکٹ کھیلنے میں نہ دیکھنے میں دلچسپی ہے۔۔
nice
SHABNAM khan
لو جی آج تو انڈیا جو کہ اپنے آپ کو سپن باؤلنگ کھیلنے میں ماہر سمجھتے ہیں۔
ماؤنٹی پینسار اور سوان نے انکا کباڑا کردیا۔
very bad
لو جی انڈیا کو انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔
ویری گڈ تھریڈ
Bookmarks