friends hope ap sab thek hun gay
meine kal raat ko apna laptop blikul ok shut down kia tha but subha jab start kiya tu battery charge nahi huri sab check kiya but sab thek batra hai lekin 2% se increase nahi huri hai koi hal ho tu batyen shukria
friends hope ap sab thek hun gay
meine kal raat ko apna laptop blikul ok shut down kia tha but subha jab start kiya tu battery charge nahi huri sab check kiya but sab thek batra hai lekin 2% se increase nahi huri hai koi hal ho tu batyen shukria
hmmmm kitni dair chalti hai battery ?
بھائی،آپ اپنے لیپ ٹاپ کی بیٹری کو نکال کر دوبارہ لگائیں۔ ان شاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اگر نہیں تو پھر حسن بھائی کا جواب دیں تو پھر کوئی اور تدبیر کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام
آپ اپنے چارجر کو بھی نکال لیں اور تھوڑی دیر سسٹم آن رکھیں جب تک وہ آٹومیٹک آف نہیں ہوتا بیٹری لو ہونے پر اس کے بعد بغیر بیٹری اور بغیر چارجر کے آن کریں اور تقریبا 1 منٹ کے بعد پیٹری لگا کر آن کریں وہ نہیں ہوگا آن بیٹری لو کی وجہ سے پھر بغیر لیپٹوپ کو آن کئے چارجر لگا کر رکھیں تھوڑی دیر تک پھر آن کریں
انشااللہ آپ کا مسئلہ سولو ہوجائے گا
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
bhai battery 0% hai charger nikalte hai off ho jata hai drict and kafi bar nikal k lagai hai dubra battery same problem hai
ya ye meine b parha hai or kar chuka hun but kuch nahi hua
shop par lay jao kar day ga sahi
بھائی جان آپکی بیٹری فارغ ہو چکی ہے وجہ یہ ہے جو کہ میں بھی بھگت چکا ہوں
آپ نے لیپ ٹاپ کو صحیح طریقے سے بند نہیں کیا اور وہ شاید بیٹری پر چلتا رہا کبھی کبھار جب لیپ ٹاپ کو شٹ ڈاؤن کرو تو اسکے بند ھونے تک اسے فولڈ نہیں کریں ورنہ وہ سٹینڈ بائی پر چلا جاتا ہے
اب وجہ یہ ہوتی ہے کہ لیپ ٹاپ کو جب بیٹری پر یوز کیا جاتا ہے تو اسکی جتنی پاور ہوتی ہے اس سے دس منٹ یا پندرہ منٹ پہلے ایک میسج آجاتا ہے
کہ آپکی بیٹری کریٹیکل کنڈیشن میں ہے اپنا ورک سیو کر لیں
جب یہ میسج آتا ہے تو مسٹ چار سے پانچ منٹ کے اندر لیپ ٹاپ کو شٹ ڈاؤن کردیں
اور جب ایسا نہ کیا جائے تو لیپ ٹاپ احتیاط کے طور پر خود سٹینڈ بائی پر چلا جاتا ہے
لیکن جب ضروری کام کی وجہ سے لیپ ٹاپ کا استعمال کمپلسری ہو اور بندہ اس میسج کی پرواہ نہ کرتے ہوے دوبارہ آن کر لے لیپ ٹاپ کو تو وہ جو ڈیفالٹ پاور اپنے اندر رکھتی ہے وہ یوز کرتی ہے یعنی اپنی زندگی کے آخری لمحات جی رہی ہوتی ہے
اور اسکے بعد اگر لیپ ٹاپ خود شٹ ڈآؤن ہو جائے تو میں شرط لگانے کو تیار ہوں کہ دوبارہ بیٹری کبھی ریچارج نہیں ہوگی
اور اگر شو کرے گی بھی ریچارج تو پلگ ہٹاتے ہی سسٹم پھر آف ہو جائے گا
نچوڑ یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ آپکا لیٹ ٹاپ ٹھیک سے بند نہیں ہوا اور بیٹری پر چلتا رہا
حالانکہ آپ کہہ چکے ہو کہ ٹھیک سے بند کیا تھا
لیکن اسکے علاوہ کوئی اور ریزن نہیں ہو سکتی
Agree with Amir Shazad bhai because mere sath bhi aisa hochuka ha Dear mere hisab se ab apko new battery he laini parre gi
Bookmarks