دوستو مجھے اپنی شیٹ میں ایسا فارمولہ لگانا ہے۔جس سے سال ،مہینے ،اور دن نکالنا ہیں۔
جیسے سٹارٹ تاریخ 1جنوری 2005 ھے اور آخری تاریخ 15 دسمبر 2012 ہے
تو شیٹ میں ایسا فارمولھ لگ سکے کہ پتہ چل جائے کے کھ اس میں کتنے سال کتنے مہینے اور کتنے دن ھو چکے ھیں۔

بہت شکریہ
Sir!
لیکن یہ فارمولھ شیٹ پر آپلائی نہیں ھو رھا۔
بہت شکریھ اب ٹھیک کام کر رھا ھے۔Problam Solved
بہت شکریہ
Plz
DaN
Bookmarks