وعلیکم السلام
ہمیشہ کی طرح فورم منیجمنٹ کا ایک اور بہترین اقدام۔
بے شک اس اقدام سے آئی ٹی دنیا کے ممبران کو بیحد فائدہ ہوگا۔
اس اقدام کے لئے جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
ہمیشہ کی طرح فورم منیجمنٹ کا ایک اور بہترین اقدام۔
بے شک اس اقدام سے آئی ٹی دنیا کے ممبران کو بیحد فائدہ ہوگا۔
اس اقدام کے لئے جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
جزاک اللہ
bhoot khoob bhoot acha iqdaam hay management ki taraf se
thanks A lot
wow Bahut Khoob G.. Very Weldon
وعلیکم السلام
بہت ہی بہترین کام کیا ہے
اس کی وجہ سے اب انشااللہ کسی بھی تھریڈ کے لنک ایکسپائر نہیں ہونگے
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بس اب اوتار کی اپلوڈنگ پر بھی سائز تھوڑا بڑھا دیئے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آفریدی بھائی بہت بہت شکریہ اتنی اچھی خبر سنانے کا
آئی ٹی دنیا کے فائل ہوسٹ سرور کے بارے میں جان کربہت خوشی ہوئی
:میں نے جو خاص خاص باتیں نوٹ کیں وہ مندرجہ ذیل ہیں
تقریباً ہر فارمیٹ کی فائلز اپلوڈ کرنے کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں
اپلوڈ کی گئیں فائلز کبھی ڈیلیٹ نہیں ہونگی
بار بار تھریڈز میں لنکس کا ایکساپر نہیں ہوگا
ایک وقت میں سو ایم بی تک کی تین فائل یعنی ٹوٹل تین سو ایم بی کی فائلز کسی ایک تھریڈ میں اپلوڈ کی جا سکے گی
سیکورٹی فیچز کی وجہ سے فائلزاپلوڈنگ اور ڈاونلوڈنگ سے صرف آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے یوزر مستفید ہو سکیں گے
فائلز کو صرف نیا تھریڈ پوسٹ کرتے وقت اپلوڈ کیا جا سکیں گا
اگر فائل اپلوڈ ہونے کے بعد تھریڈ سبمٹ نہ کی جائے۔۔تو فائل ڈوان لوڈ نہیں ہوگی۔۔ اور وہ چوبیس گھنٹے میں آٹو ڈیلیٹ ہوگی۔۔
کوئی بھی لنک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ڈومین کے باہر کہی بھی ڈاونلوڈ نہیں ہوگی۔
یعنی اپلوڈ فائلز کو لازم آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے کسی تھریڈ میں سے کلک کرنا ہوگا۔۔
اپلوڈ فائلز ٹول استعمال کرنے کے لئے کمپیوٹر میں فلیش پلئیر کا ہونا ضروری ہے۔
فائل اپلوڈ کرنے کے بعد آپ کو اس کی ڈاون لوڈ لنک شو ہوگی۔
اس کا لنک کاپی کر کے اپنے تھریڈ میں پیسٹ کرنا ہے۔
یہ آٹومیٹک نہیں آئیگی۔۔
تمام فائل ڈائرکٹ ڈاون لوڈ ہوگی۔۔۔ یعنی کوئی ویٹنگ ٹائم نہیں ہوگی۔۔
اپلوڈنگ اور ڈاونلوڈنگ کی سپیڈ کو بہت ہی زیادہ فاسٹ ہوگی تاکہ کسی بھی ممبر کو اپلوڈ یا ڈاون لوڈ کرنے میں کوئی پرابلم پیش نہ آئے۔۔
ان شا ء اللہ ہم سب ہی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی اس سہولت سے مستفید ہونگے اور زیادہ آسانی کے ساتھ اپنی فائلز شیئر کر سکیں گے۔
منیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ
thank a lot
waqt ki zrorat ko mad e nazar rakhty howy intihar aham cheez ka izafa hai ye...
میں نے ابھی ایک نیو تھریڈ میں آئی ٹی دنیا فائل ہوسٹنگ سرور یوز کرتے ہوئے شئرنگ کی۔۔۔۔
بہت کامیاب ہو گا انشااللہ یہ
بس اپلوڈنگ سپیڈ زرا کم ہے۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا ایک اور مثبت قدم
ابھی ایک فائل ڈاؤنلوڈ کر دیکھی، کیا بتاؤں کہ کتنی فاسٹ اسپیڈ سے ہوئی
ویل ڈن، دو ہزار جی بی یقینا بہت زیادہ اسپیس ہے
بے حد شکریہ آفریدی بھائی انفارم کرنے کا اور طریقہ استعمال کی وضاحت فرمانے کا
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks