وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سچ ہی تو کہا ہے اقبال جی نے
انداز شیئرنگ بہت اچھا ہے ڈگر بھائی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
سو فیصد ٹھیک بات ہے
اور جو جوانی میں خود کو سجدوں میں گراتے ہیں وہ بعد میں ولی کہلاتے ہیں
عمدہ کام بردار
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
wow bhaiya g fantastic designing and poetry
waisay main ne suna hai jab b student jaye namaaz pe nazar aye to samjh lo ya to iss ka result hai ya exam
بہت ہی خوبصورت ڈیزائن
فریم ورک کافی شاندار ہے۔
کلر کمبینشن بھی خوب ہے
بیک گراؤنڈ سب کچھ فٹ ہے
بس ایک مسئلہ ہے ٹیکسٹ کا سائز تھوڑا کم ہے۔
اس ڈیزائن میں ٹیکسٹ کا سائز اگر تھوڑا زیادہ ہوگا تو اچھا لگے گا۔
جزاک اللہ
تلخ حقیقت بیان کرتا ایک عمدہ شعر کا انتخاب کیا ہے۔
ڈیزائننگ بھی بہترین کی ہے۔
right pa ji'
and best designing
بہت خوب بھائی ڈیزائن نہایت اچھا ہے۔
بہت خوب جناب
اور بالکل سہی فرمایاعلامہ اقبال نے
شئیر کرنے کا شکریہ
Excellent ,
Bohat achy kalaam ka intikhaab kya ha..
Bookmarks