کیا بات ہے
بہت زبردست بھائی
بہت اچھا کورس شروع کیا ہے
بہت اچھی کلاس دی ہے
بہت شکریہ
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
وعلیکم السلام
ابتدا اتنی عمدہ ہے تو انتہا تک نہ جانے کیا کیا کر دکھائیں ۔
ویسے میں تو آپ کو کورل کا ماسٹر سمجھتا رہا ۔
کورل ڈرا کی کلاسز بھی کروائے گا۔
یہ لگا چھکا
توقیر بھائی آپ نے ڈیزائننگ کورس شروع کروا کر ہم جیسے نکموں کے لئے عید کا سماں بنا دیا۔
آپ کے اس کورس سے سیکھنے کی کوشش کریں گے۔
ماشاءاللہ پہلی کلاس بہت ہی شاندار رہی۔
سمجھانے کا طریقہ کافی زبردست رہا۔
اور ایک ایک سٹیپ کو سکرین شاٹ سے سکھایا۔
اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
بہٹ اچھی شیرنگ کی ہے آپ نے
وعلیکم السلام۔۔
یہ ہوئی نا بات۔۔۔
جزاک اللہ۔۔
Wahoooooooooo Bhai jan kea bat hay Realy Realy Nice. Aap ki agli class ka intzar rhy ga
nice effort. thora detail me btata tu acha na tha anyways its okay. go ahead
Asslam o Alaikum.
Janab toqeer sahib bohat acha qadam outhaya hai aapne.
Iss se beginers ko bohat faida hoga, aour aapke designing style ka bhi pata chale ga.
Thank you again dear.
وعلیکم السلام۔۔
بھائی توقیر بہت بہت بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے ۔۔۔اُمید کرتا ہوں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاءاللہ۔۔
آج کی کلاس بھی بہت ہی عمدہ رہی ۔۔۔
اگلی کلاس کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔۔
Masha Allah Toqeer Bhai aap ne bohat zabrdast kam kiya hai, kafi umda, saaf or wazeh tareeqy se design b kiya hai or samjhaya b khob hai. Ap k har thread ki tarha ye thread b shandar hai.
Share karny ka shukriya.
Bookmarks