ابھی جلدی میں بنا ہے تو شاہکار بنا ہے۔
مکمل وقت لے کر بنتا تو تصور بھی نہیں ہے کہ کیاہوتا ہم بیچاروں کا۔
فونٹ سلیکشن، کلر سلیکشن، بیک گراؤنڈ سب کچھ پرفیکٹ ہے۔
بہت ہی پیارا ڈیزائن کیا ہے تھریڈ قاسم بھائی۔

بھائی آپ پٹھانی افغان ہیں یا افغانی پٹھان ہیں۔
کیونکہ افغان پٹھان یا پٹھان افغان کی جگہ افغانی پٹھان اورپٹھانی افغان زیادہ بہتر ہے۔
بہت سپیڈیں ہیں بھائی آپ کی ماشاءاللہ۔
بہت مبارک ہو آپ کو۔
وعلیکم اسلام
بہت بہت مبارک ہو
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Congratulations
Bhut bhut mubark ho apko
cute+sweet thread
wah MASHALLAH
bhot bhot khobsorat
ap ne jaldi may itna pyara
thread bnaya hay hum to fursat may b nai bna patay
pathan afgan bhai bhot bhot
Mubarak ho
isi tarhan achi achi postings
kartay rahye
hmmmm boht boht mubarak ho....
Bookmarks