bro mery 7 ek musla hai. meri hard disk ki E paration main data gaib hai show ni ho raha jb k memory main aa raha k data hai. show files bhi kiya hai but no show plzzz help me
bro mery 7 ek musla hai. meri hard disk ki E paration main data gaib hai show ni ho raha jb k memory main aa raha k data hai. show files bhi kiya hai but no show plzzz help me
virus hi bhai jan scan kar k dekhien nai to drive ko formate kar dien
آپ کون سی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں؟
آج کا آویرا کا نیا ورژن آیا ہوا ہے کسی صاف پی سی سے ڈاون لوڈ کر لیں اور اسے اپنے پی سی پر انسٹال کریں
وہ انسٹال ہونے سے پہلے آپ کے سسٹم کو اسکرین کرے گا
اور وائرس کو صاف کر دے گا
-------------
پہلے والے اینٹی وائرس کو پہلے ان انسٹال کر لینا
---------------
پھر سیف موڈ میں جا کر اپنی ڈرائیو کو کھولیں اور
اس کی پراپرٹی بھی چیک کر لیں
کہ ہائیڈ تو نہیں کر دی ہے وائرس نے
اگر ایسا ہو تو ان ہائیڈ کر لینا ساری فائلز کو
Bookmarks