السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ سب بخیروعافیت ہونگے
آج یاہو کو معلوم نہیں کیا مسلہ ہوگیا ہے ۔
السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ سب بخیروعافیت ہونگے
آج یاہو کو معلوم نہیں کیا مسلہ ہوگیا ہے ۔
Check this link plz....
http://answers.yahoo.com/question/in...3011125AANpSx8
جل پری جی توجہ دینے کا شکریہ لیکن وہی مسلہ وہی میسج
مجھے لگتا ہے یہ مسلہ کوئی لمبا مسلہ ہے کیونکہ میں نے جب آئی ٹی دنیا کا پیج بند کیا اور دوبارہ لاگ ان ہونا چاہا تو مجھے دوبارہ یوزرنیم اور پاسورڈ دینا پڑا؟؟؟
پلیز کوئی ماہر توجہ دےےےے
ji ye masla ho jata hai kabi kabhar jab aik net say doosray yani kisi aur ip say online aao
mairay sath tu aisa hi hota hai baki ka pata nahi
khair masla kuch nahi aap
is main likha hai
proceed anyway
tu aap us per click karkay aik bar apna account yahoo ki website kay through open karain
aur phir logout karkay ya phir login rahtay hovay yahoo messenger ko dobara login karain
INSHALLAH masla hal ho jaye ga
Brother mere sath aksar okat tb hota ha jb signal drop hojate h ap ka khena mushkil h k ap k sath aisa kyu hora ha
وعلیکم السلام
دوست آپ نے کوئی آئی پی چینجر یا وی پی این وغیرہ تو نہیں لگایا ہوا ساتھ؟
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ یاہو سائٹ سے لوگن ہو رہا ہوتا ہے مگر میسنجر پر نہیں ہو پاتا
اپنے برائوزر کی ہسٹری، کوکیز وغیرہ کلیئر کریں اور برائوزر بھی تبدیل کرکے دیکھیں۔۔
ویسے اکثر یاہو میں بھی مسئلہ ہو جاتا ہے۔۔
ٹھیک ہوجائے گا انشااللہ
ماہرین مرض کی وجہ تک پہنچ گئے ہیں
یہاں ایک دوست نے موزیلا پر استعمال ہونے والا ایک "ایڈون شئیر " کیا تھا
اس والے تھریڈ میں۔http://www.itdunya.com/t323706/۔
جس کے زریعے بلاک سائٹس کھولی جاسکتی ہیں اس کو میں نے انسٹال تو یہ سوچ کر کیا تھا کہ یہاں سعودیہ میں "یوٹورنیٹ"سائٹس بھی بلاک ہیں جہاں سے آپ جانتے ہیں کہ رجسٹرڈ سوفٹ وئیرز یا موویز وغیرہ باآسانی مل سکتی ہیں تو میں نے سوچا کہ اس کو انسٹال کرلوں تو شائد ٹورنیٹ سے کچھ فائدہ حاصل کر سکوں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹورنیٹ سے تو کیا فائدہ ملتا یاہو بھی ہاتھ سے گیا ۔
اس تمام صورتحال کو سمجھتے ہوئے کوئی مشورہ دیں کہ یوٹورنیٹ کی سہولت بھی میسر رہے اور اس طرح کے مسائل بھی نہ آئیں ۔
مہربانی کرووو کوئی توجہ دو مجھے کل بہت ضروری چیٹ کرنی ہے
yar app apna messenger uninstall ker k dubara install keren inshaallah masla hal ho jay ga....... me khud ye problam face ker chuka hon.
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks