معلوم نہیں آپ نے کس "شاہ زیب"کو مخاطب کیا ہے لیکن چونکہ اس بارے میں ،میں کچھ بتا سکتا ہوں اس لئے دخل اندازی پر معزرت قبول فرمائے۔
بھائی اگر ذاتی طور پر کسی سے کچھ معلومات درکار ہیں تو آپ کسی ماہر کو "پرسنل میسج "کر سکتے ہو لیکن یہ سہولت آپ کو پانچ سو پوسٹ مکمل کرنے کے بعد میسر ہوگی۔
دوسرے کسی دو تین افراد کو اگر آپ پرسنلی ایڈ کر بھی لوگے تو ضروری نہیں کہ آپ کے تمام مسائل کا حل اُس فرد کے پاس موجود ہو یہاں موجود مختلف افراد مختلف فیلڈز کے بارے میں تھوڑا بہت جانتے ہیں کوئی کورل کا ماہر ہے تو کوئی ایڈوب کا کوئی ہارڈ وئیر کا ماہر ہے تو کوئی صرف سوفٹ وئیر کا کوئی فونز کا ماہر ہے تو کوئی لیپ ٹاپ کا اس لئے بہتر ہےکہ آپ اوپن فورم پر سبھی سے فائدہ اُٹھاو اور اپنے سیکھےہوئے کو نئے آنے والوں کے ساتھ شئیر کرو ۔
ایک اور طریقہ ہے کہ آپ کسی بھی ممبر کے یوزر نیم پر کلک کرو پھر کھلنے والے آپشنز میں سے سب سے آخری آپشن "ایڈ یور کونٹیکس"پر کلک کر دو اس سے دوسرے فرد کو آپ کی جانب سے ایڈ فرینڈ کا میسج ملے گا آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے کیا آگے اُس کی مرضی اور کیا
۔
Bookmarks