Meri Choti Si Koshish
http://www.itdunya.com/t358730/#post3723961
Meri Choti Si Koshish
http://www.itdunya.com/t358730/#post3723961
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
*******
Last edited by Derwaish; 11th December 2012 at 09:17 PM. Reason: plz read contest rule no 5 kisi design pay koie comment nahi
کیا ہم ان فریمز کو اپنی مرضی سے یوز کر سکتے ہیں؟ یعنی انکی مدد سے کوئی اور فریم بنا کر یوز کر سکتے ہیں؟؟
آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو عبدالرحمان کا سلام
میں امید کرتا ہوں کہ سب دوست ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
دوستو آپ سب جانتے ہی ہیں کہ آئی ٹی دنیا پر ایک ڈیزائننگ مقابلہ ہو رہا ہے اور سب اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں تو میں نے بھی ایک ڈیزائن بنایا ہے
مجھے امید ھے کہ آپ کو پسند آئے گا
Dear member its ok ho jata hai
raha sawal aap ka artical k barey main tu contest main aap artical share nahi kar saktey albata aap ek simple say do line ka sheer bhi lekh saktey hain mager designing main ho
ROMAN URDU main reply kar raha hon kyun k i know aap mobile say online hain
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
آپ نے تھریڈ کا فرسٹ پیج ٹھیک سے ریڈ نہیں کیا میرے خیال سے آپ کو ایک تھریڈ ڈیزائن پوئٹری سیکشن میں بھی بنانا ہے اور اس کا لنک اپنے ڈیزائن کے ساتھ پوسٹ کرنا ہے اب آپ اپنی پوسٹ کو ایڈٹ نہ کیجے گا ورنہ آپ کا ڈیزائن کانٹیسٹ سے باہر ہو جائے گا
تمام ممبرز سے گزارش ہے کے رولز کو ایک بار آرام سے پڑھے کوئی بات سمجھ نہ آئے تو اس تھریڈ میں معلوم کریں
بھائی جو فوٹو شاپ پی اس ڈی فائل ہے وہ رزلٹ کے بعد پی ایم کرنی ہے یا پہلے
Bookmarks