دوستوں!مجھے ایک ایسی کمپیوٹر ڈ کشنری کی ضرورت ہے جو الفاظ کےمعنی کے ساتھ ساتھ کوریکٹ Pronunciation بھی بتائے ۔ مثال کے طور :
Water (واٹر)پانی
Lover (لور)چاہنے والا
Blind ( بلائنڈ)اندھا
) Elephant ایلیفنٹ( ھاتھی
امید ہے اوپر والی مثالو ں سے میر ی بات سمجھ گئے ہوں گے ۔ بہت ساری دعا سب لوگوں کے لئیے ایڈوانس میں
اپ کے جواب کا انتظار رہے گا
Bookmarks