Aslam o Alykum
Brother KAR LE APNA DETA RECOVER is software ka ap ne link nahi diya plz link de day..
Thanks....
CLICK HERE
*Tamraiz* :- نعت رسول مقبولﷺ ، حمد باری تعالی
Decent Eye :- آپﷺ کی عادات طیبہ
Waqee Haider :نماز کی اہمیت ، عورت کا مقام ، غیروں کی تقلید، شاعری ۔
Tanveer Hassan :حضرت بابا فرید الدین شکر گنج ۔
IDEAL BOY :کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟ ۔
Waqar Rasheed :فوٹو شاپ ٹیٹوریل ، امیج ای فیکٹ ۔
Dil Shah :- وائرس اور اینٹی وائرس کیا ہیں ؟؟ کیسے کام کرتے ہیں؟
Saad Ismail :- ورچوئل پرنٹر انسٹال کیجئے
silentjan :- فوٹو شاپ اسٹائل کو محفوظ کیجئے/ذرا سنیئے تو؟
Tanveer :- سام سنگ گلیکسی وائی ڈیوز
*I*am*Aini* :-مسئلہ آپ کا ،حل ہوگا ہمارا
Tauseef Gilani :- اقبال کے شاہین کی خصوصیات
Ather Zubair :- تبدیلی /غزل
ladla Jutt :- اپنا پیار مل جائے- غزل
Aslam o Alykum
Brother KAR LE APNA DETA RECOVER is software ka ap ne link nahi diya plz link de day..
Thanks....
CLICK HERE
nice thanks for sharing
bs mujhae ya kahna hae kae koee bhee islami topic likhtae waqat prof reading ka khas kheal kar liya karaen
naat section mae ap nae shaer zara se joon likha hae jab kae sahee lafz jo hae jo khanae ka ek anaj hae es liya pls kheal kar liya karaen
mujhae urdu font mae likhna nahee ata inpage ata gae mujhae but yahan kaesae urdu mae likhoon mujhae nahee maloom es liya roman mae bataya hae
i think u understand
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میگزین کی ترقی دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے
یقینا اس میں اہم کردار میگزین ٹیم کا ہے
ساتھ میں تمام لکھاریوں کا بھی جس سے میگزین میں رونق لگ جایا کرتی ہے
تمام ہی تحاریر بہت خوبصورت ہیں، صفحات کی تعداد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
اپنا ووٹ کاسٹ کرا دیا ہے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے محترم بھائی آپکے ریپلائے کو ایڈیٹ کیا گیا ہے آپ کی رائے کا بہت احترام ہے لیکن پھر ایک ایسی بحث اسٹارٹ ہوجاتی جو کہ الائو نہیں لہذا اس کی ابتدا نہ ہوجائے اس وجہ سے آپ کے ریپلائے کو ایڈیٹ کردیا ہے میں نے امید ہے برا نہیں منائیں گے ۔ آپ اپنے عقیدے کے مطابق جو کرنا چاہے آپ کی مرضی اس لئے کسی بھی آرٹیکل کو اپنے عقیدے پر مت لیا کیجئے شکریہ ۔
آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا اس بات کا ہم سب سے زیادہ خیال رکھتے ہیں
لیکن کچھ چیزیں انسانی غلطی کہلاتی ہے جو کہ وہ جان بوجھ کر
نہیں کرتا بلکہ ہوجاتی ہے اور اس کی معافی اللہ تبارک تعالی کی جانب
سے ہے اس ہی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر عمل کا دارو مدار نیت پر ہے اور
اللہ تبارک تعالی ہماری نیتوں کا حال جانتا ہے لیکن انشا اللہ تعالی اور مزید
ہم اس جانب توجہ رکھیں گے بہت شکریہ
nice working and gooooooooooooooooooooooooooooooooooooood
آپ سب دوستوں کا میگزین کو پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
ہمیں آپ کی تحریرورں کا بھی انتظار ہے
کوشش کریں اور کچھ لکھ کر ہمیں سینڈ کریں
اگر
کوئی کمی بیشی ہوگی تو ہم خود اس کو بہتر کر کے آپ کے نام سے
جو نام آپ کو پسند ہوگا اس نام سے میگزین میں شائع کریں گے
آپ سب کی رائے کابہت بہت شکریہ
Bookmarks