السلام علیکم بھائیوں
میں جوملا میں ایک ویب سائٹ بنا رہا ہوں۔ جس میں امیدواروں کے لئے پاکستان ائیر فورس، نیوی اور آرمی کے آن لائن ٹیسٹ ہوں گے۔ یہ ٹیسٹ فلیش میں ہوں گے۔ جس سے وہ اچھی تیاری کر سکیں گے۔
مجھے اپنی اس سائٹ کے لئے کوئی اچھی سی ڈومین نام سجیسٹ کر دیں۔
Bookmarks