آپ کیافائل شئیر کر سکتے ہیں
طریقہ کار لمبا ہونے اور ایکپرٹیز کے ساتھ کرنے کا ہے
تو آپ فائل شئیر کر دیں اگر ممکن ہے تو
دوست اس کا پاسورڈ تبدیل کر کے آپ کے ساتھ شئیر کر لیں گے
اگر ممکن نہیں ہے تو
کسی ایکسپرٹ کے ساتھ کسی اردو دان ایکسپرٹ کا انتظار کرتے ہیں
ضرور کوئی نہ کوئی تو آئے گا آپ کی رہمنائی کے لیے
جب تک اس سے کوشش کریں
http://download.cnet.com/Excel-Tool-...-75206791.html
Bookmarks