اس فریم پر میں نے بھت محنت کی ہے
اور میری یہ محنت توقیر بھائی کے نام
اگر آپ کو پسند آئے تو زرور بتائیں
اور اگر کوئی کمی نظر آئے تو زرور اپنی کیمتی رائے سے آگاہ کریں
اس فریم پر میں نے بھت محنت کی ہے
اور میری یہ محنت توقیر بھائی کے نام
اگر آپ کو پسند آئے تو زرور بتائیں
اور اگر کوئی کمی نظر آئے تو زرور اپنی کیمتی رائے سے آگاہ کریں
بہت پیارا ڈئزائن کیا ہے بھائی آپ نے
محنت جاری رکھیں
بہت خوب جناب
بہت اچھا ڈیزائن کیا آپ نے
کوئی انسان بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا، کسی میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے
اس لئے یہ ضروری نہیں کہ ہم اُس کو اس کی خامی، کوتاہی بتائیں
کچھ چیزیں ہوتی جن کو اگنور کیا جانا چاہئے
شئیر کرنے کا بہت شکریہ جناب
مجھے تو سب ٹھیک لگ رہا ھے
ایک دم شاندار ھے
استاد توقیر صاحب خود ہی بتائیں گے اس کے بارے میں
بہت ہی پیا را ڈیزائن ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
Buhat acha design kiya hai koi kami nahi ik dam perfect design kiya hai
Bohat khub
Keep it up
بہت خوبصورت ڈیزائن بنایا ہے بھائی
Bookmarks