boht boht mubarak ho apko....
Allah apko hmesha khush rkhen....
AAameen...!!!
boht boht mubarak ho apko....
Allah apko hmesha khush rkhen....
AAameen...!!!
ایک سبز ممبر نے دوسرے سبز ممبر کو بہت اچھے انداز سے وش کیا ہے۔
اللہ توقیر بھائی کو لمبی حیاتی دے جو صحت و سلامتی اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔ آمین۔
توقیرآپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی نصیب کرئے
اللہ آپ کو لمبی عمر دئے صحت و سلامتی کے ساتھ
توقیر بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Happy Birth Day to you "Toqeer Sahab"
سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ وِش کرنے کا
Toqeer bhai ap ko birthday Bohat Bohat Mubarak ho...
Allah taalaa ap ko aisi hazaroon saalgrah aur deekhni naseeb karay dhare sari khusyion Kay saath...
Aur Allah paak ap per apni rehmatoon ki barish karay ap ki tamam nek khawahesheen poori karain ap ko sehat o salamati de aur ap Kay ser per ap Kay walidain ka saya sadaa salamat rakhay aur un ko aulad ki her Khushi me sehat o shifaa aur afiyat Kay saath shamil rakhay...
میری طرف سے بہت بہت
سالگرہ مبارک ہو
بھائی توقیر بہت بہت مبارک ہو آپ کو آپ کی سالگرہ
کوئی تحفہ میں دے نہیں سکتا اور نہ ہی آپ کیک پیش کرئیں گئے
لیکن دعا تو دے سکتا ہوں جو مومن کا ہتیار ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے گزرئے ہوئی سال کے تمام خطائیں معاف فرمائے اور نیکیوں کو قبول فرمائے
اور آنے والی زندگی میں آپ کو ایک بہترین ہمسفر نصیب فرمائے
اور آپ کی تمام پریشانی میں اللہ تعالیٰ آپ کی کفالت فرمائے
آمین آمین ثم آمین
Bookmarks