اسلام علیکم
کیا حال ہے دوستو؟
امید ہے کہ تھیک ہی ہون گے تو آج
اتنے دنوں کے بعد آپ کی دوبارہ مدد چاہیں
کہ میں نے جی ٹی اے سین این ڈریاز کو ایڈٹ کر کے بہت کمال بنا دیا ہے اور وہ اب میں اپنے دوستو کو دینا چاہتا ہن میں چاہتا ہن کہ اُس کا سیٹ اپ بناو جیسے کے سی ڈی میں بنا ہوتا ہے تو اب میں وہ سیٹ اپ کس سافٹویر کی مدد سے بناو نام بتا دیجئے مجھے ۔
شکریہ۔
Bookmarks