Decent Eye :- آپﷺ کی عادات طیبہ
Abdur Rehman :- امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
Gr8^Masood :-حضورﷺ والے غم کو اپنا غم بنالیں
Tanveer Hussain :حضرت بابا فرید الدین شکر گنج ۔
Waqee Haider :-جنات اور انسانی نسل کا آغازسائنس اور اسلامی نقطہ نظر
Asia Zohaib :-نمکین کافی
Sayyid Ather :- غزل
Ridau :- Android vs Iphone
Tauseef Gilani :-کامیابی کی چابی
Farhat :- کراچی کی کہانی
Last edited by Net-Rider; 30th December 2012 at 04:06 AM.
وعلیکم السلام
پہلے تو تمام آئی ٹی ڈی ممبرز اور وِزٹر کی جانِب سے ہمہشہ کی طرح پرفیکٹ اور مکمل میگزین مرتب کرنے پر پوری میگزین ٹیم کا شکریہ۔
پوری آئی ٹی ڈی ٹیم خاص طور پر عمران بھائی،شہزاد بھائی اور فاطمہ آپی کا خاص شکریہ کہ انہوں نے اپنی اپنی بزی لائف میں سے میگزین کیلئے پراپر ٹائم نِکالا ۔۔۔
ہمیشہ کی طرح شمارہ لاجواب تھا۔۔۔نیؤ ایئر کی نِسبت سے ٹائٹل پیج دیکھنے کے لائق تھا۔۔۔توقیر بھائی نے اپنی صلاحیتوں کے خوب رنگ دکھائے۔۔
عمران بھائی اور سعد بھائی نے بھی خوب رنگ جمایا۔۔۔
حمد ،نعت اور قرآن و حدیث کی بڑائی و فضیلت بیان کرنے سے مجھ جیسی گناہ گار کی زبان قاصر ہے۔۔۔۔اِن کی فضیلت تو اللہ پاک ہی بیان کر سکتے ہیں۔۔۔
انتخاب ہمیشہ سے بہت پیارا رہا ہے۔۔۔اِس مرتنہ بھی رِوایت کو برقرار رکھا گیا۔۔۔۔اور عمران ب بھائی نے اِس مرتبہ سے حمد و نعت کو پول میں شامِل نہ کر کے بلاشُبہ ایک قابِل تحسین کام کیا ہے۔۔۔
"ابھی بھی وقت باقی ہے" بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں ہدائت دین۔۔۔آمین
ہانیہ سسٹر کا عادتِ طیبہ کا سلسلہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا۔۔۔اللہ انہیں ایسے ہی نیک کام کرنے کی توفیق دے،،
امام شافعی اور فرید گنج شکر کے بارے میں بھی بیت سی نئی معلو مات پڑھنے کو مِلیں۔۔
وقیع بھائی نے جاہن ڈالٹن کے نظریہ کا تِیہ پانچہ کر ڈالا۔۔۔بہت خوب۔۔۔بطورِ مسلم ہم سب کا عقیدہ آپ سب کو ہی معلوم ہے۔۔۔۔لیکن مغرب میں ڈالٹن کے نظریہ کو ہی انسانی زندگی کا ارتقاء مانا جاتا ہے۔۔۔
توقیر بھائی کی "ہڑتال" نے بھی ہمارے معاشرے کا ایک شرمناک پہلو اُجاگر کیا۔۔۔مقدس پیشے کو پامال کیا جا رہا ہے۔۔۔حکومت اور ڈاکٹرز دونوں کو نظرِثانی کی ضرورت ہے۔۔۔۔
نمکین کافی میں نے پہلے ہی کہیں "چکھی" ہوئی تھی سو "نمکین" ہی لگی۔۔۔
جنات کے متعلق بھی کافی کچھ نیا مِلا۔۔۔
ڈیگر"بھائی" چھا گئے۔۔۔۔لیکن مجھے کگتا ہے کہ کچھ مزید"بائھیوں" سے یا تو اُن کی ملاقات نہیں ہوئی یا پھر۔۔۔۔۔۔
اغزال کا انتخاب بھی لاجواب تھا۔۔۔فاطمہ آپی نے ٹیوٹوریل میں مجھ جیسے نالائقوں کو بہت تفصیل سے سمجھایا،،،جزاک اللہ۔۔۔۔اور اُنکی "دھلائی" کی ٹپس بھی بہت کارآمد رہیں۔۔۔
آخر میں نیٹ رائڈر بھائی کے متواتر تابڑ توڑ ٹیوٹوریل نے مجھے تو دلچسپی کے حِصار میں لے لیا۔۔۔۔ویلڈن بھائی۔۔۔۔۔یوزر نیم کی چیکنگ میں اب وقت ضائع نہیں ہو گا۔۔۔۔ونڈوز ایٹ کرنے کا اشتیاق اور بڑھ گیا۔۔۔لیکن سی ایم صاحب نے ہمیں اورجنل ونڈوز سیون دے کر ہاتھ پیر باندھ دیے۔۔۔اگرچہ ہوم بیسک ہے پر چینج کرنے کو دِل نہیں کرتا۔۔۔۔۔
اِس مرتبہ حماد بھائی کی کمی شدت سے محسوس کی گئی۔۔۔اُمید ہے وہ نیکسٹ شمارے تک فرِی ہو کر ہمیں اپنے اور گرویدہ بنائیں گے،،،،۔۔
آخر میں ایک مرتبہ پھر پوری میگزین ٹیم کا شکریہ۔۔۔۔اور تمام پارٹیسپنٹ کا بھی۔۔۔۔امید ہے وہ فیوچر میں بھی ہمیں ایسا ہی عمدہ اور اِنفارمیٹو کتابچہ فراہم کرتے رہیں گے۔۔۔
Last edited by Ijaz Farooq; 30th December 2012 at 02:29 PM.
بہت عمدہ میگزین ہر بار کی طرح جناب محترم عمران عرف نیٹ رائیڈر بھائی،
تمام تحاریریقینن عمدہ ہیں،ابھی تمام پڑھی نہیں
ہیں،
پڑھ کر ووٹ کریں گے
Last edited by IDEAL BOY; 29th December 2012 at 10:08 AM.
ہر بار کی طرح اس بار بھی بہت ہی شاندار میگزین دیکھنے کو ملا
یہ میگزین ٹیم کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے
اپنی تحریر کو میگزین میں دیکھ کر بہت اچھا لگا اگلی بار بھی کچھ نہ کچھ ضرور لکھ کر بھیجوں گا
ڈیسینٹ آئی کی تحریر بہت ہی عمدہ تھی پڑھ کر بہت اچھا لگا
ابھی میں نے ایک نظر ہی دیکھا ہے سب لکھاریوں کی تحاریر بہت ہی عمدہ ہیں
ابھی میں نے کمپلیٹ نہیں پڑھا کمپلیٹ پڑھ کر ووٹ کرتا ہوں
سب لکھنے والوں کا بہت بہت شکریہ
میگزین ٹیم کا بھی بہت شکریہ کہ وہ اتنی محنت سے اتنا شاندار میگزین بناتے ہیں
اللہ تمام ٹیم ممبرز کو، لکھاریوں کو،آئی ٹی دنیا کے ممبرز کو اور آئی ٹی دنیا کے تمام گیسٹس کو جزائے خیر عطا کرے آمین
Last edited by Abdul Rehman44; 29th December 2012 at 01:16 PM.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت زبردست میگزین پڑھنے کو ملا۔
سمجھ نہیں آرہا ووٹ کس کو دوں؟ہر ایک ممبر
نے بہت خوب صورت لکھا ہے۔
کس کی تعریف کروں؟
سب ممبرز تعریف کے لائق ہیں۔
تمام لکھاریوں کیلئے دعا ہے کے اللہ ان کے علم میں اور اضافہ کردیں۔
نیٹ رائیڈر بھائی کیلئے اور شہزاد بھائی کیلئے بھی سپیشل دعا ہے اللہ ان دونوں کو کامیاب کردیں اور اللہ پاک انکے مشکلات آسان کردیں۔
بس یہی بات پر ختم کرتا ہوں کے کے کوئی کمی نہیں ہے اس میگزین میں،تمام لکھنے والے حضرات ایکسپرٹ اور محنتی ہیں۔
اس میں تو ہماری کمی بھی محسوس نہیں ہوئی۔۔ہاہاہااہ۔۔
گریٹ جاب۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد۔۔
Last edited by *Black*Beauty*; 29th December 2012 at 02:40 PM.
وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
بھائی جان آپ نے بہت ہی اچھی بات کہی کہ حمد باری تعالی اور نعت رسول کو کسی مقابلے میں شامل کرنا اس جذبہ کی توہین ہے ۔
یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے کہ اس کو پول میں شامل نہیں کیا جائے گا۔۔
مجھے دلی تور پر یہ اقدام بہت اچھا لگا ۔۔۔۔
Bookmarks