دوستو جب میرے کسی تھریڈکا لنک ایک پائر ہو جاتا ہے اور میں اس کو نیا لنک دینا چاھتا ہوں تو کیسے دوں کہ میرا لنک پہلے پیج پر ھی نظر آۓ
دوستو جب میرے کسی تھریڈکا لنک ایک پائر ہو جاتا ہے اور میں اس کو نیا لنک دینا چاھتا ہوں تو کیسے دوں کہ میرا لنک پہلے پیج پر ھی نظر آۓ
وعلیکم السلام
دوست جب تھریڈ پرانا ہو جاتا ہے تو ایڈٹ کی آپشن ختم ہو جاتی ہے۔۔
آپ اس تھریڈ کی رپورٹ کر دیا کریں۔۔ مطلب رپورٹ میں نیا لنک دے دیں۔۔
ٹیم ممبرز اس کو اَپ ڈیٹ کردیں گے۔۔
http://www.itdunya.com/t16183/
waqar bhai ne bilkul thek kaha hai
ap report kar diya karen moderators aur s moderators link ko update kar diya karen gy
امید ہےکہ یاسین بھائی آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
رپورٹ آپ نے اس طرح کرنی ہےکہ
آپ کے سیدھے ہاتھ کی طرف جو پوٹس نمبر درج کیے ہوئے نظر
آ رہے ہوتے ہیں اس کے ساتھ لال رنگ کا
جو نشان بنا ہے اس پر کلک کریں گے تو
ایک ونڈو کھولے گی اس میں اپنا مسلہ لکھ دیجیے گا
تو اس طرح موڈریٹر آپ کی پروبلم حل کر دیں گے
Bookmarks