وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ غلام نبی بھائی ۔۔ پر بھائی مجھے بات کلئیر نہیں ہوئی کہ کس طرح کام کیا ہے کچھ باتیں اسکپ ہیں ۔
واہ بھائی بہت ہی اچھی طرح سمجھایا ہے۔
آپ کے انداز بیاں کے تو ہم پہلے سے ہی قائل ہیں۔
فوٹو شاپ کے ماسٹروں کے گروپ میں شمولیت دیکھ کر خوشی ہوئی۔
ان شاءاللہ وقت ملنے پر توقیر بھائی کی کلاسز کے علاوہ اس کو بھی ٹرائے کرنے کی کوشش کریں گے۔
باقی خادم اعلیٰ والا لفظ پڑھ کے ہاسا آیا۔ تسی ”نوراں“ دے نال تے نئی ہوندے؟۔
بھائی مطلوبہ تصویر لے کے اس کو پیٹرن بنانا ہے ؟؟؟
اور وہ پیٹرن کہیں استعمال بھی نہیں ہورہا ہے ۔۔۔ پیٹرن بنوانے کے بعد آپ نے ٹیکس والی لیئر پہ بلیڈنگ آپشن میں جاکر اس پہ افیکٹ کا بتایا ۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
اففف میں کلاس میں سب سے پیچھے بیٹھنے والا اسٹوڈنٹ ہوں جو سمجھتا نہیں ہے بس پیتا ہے۔۔
کوئی بات نہیں میں وضاحت کرتا ہوں
سب سے پہلےمطلوبہ تصویر یعنی بیک گرائونڈ اوپن کیا
یہاں ایک بات کا خیال رہے یہ بیک گرائونڈ ہی رہے اسکو لیئر میں تبدیل نہیں کرنا
اب پیٹرن بیک گرائونڈ کے اوپر ایڈ کرنا ہے
اوپر پیٹرن ہے اور اسکے پیچھے بیک گرائونڈ ہے
اور اب ٹیکسٹ لیئر ایڈ ہو گی
اور اسی ٹیسکٹ لیئر کے بلینڈنگ اوپشن میں سکرین کے مطابق سیٹینگ کرنی ہے
لیئر پراپرٹیز میں جا کر مرج ویزیبل کرتے ہوئے ایک تصویر بنا کر سیو کر لیں
اگر سمجھ نہ آ ئی تو ایک ویڈیو بنا کر سینڈ کرتا ہوں
Bookmarks