مجھے یہ پوچھنا ہے۔کہ انپیج کی فاءل کو پاسورڈ کسے لگایا جاتا ھے۔
مجھے یہ پوچھنا ہے۔کہ انپیج کی فاءل کو پاسورڈ کسے لگایا جاتا ھے۔
koi nahi janta iss barey mein....
mery khayal se inpage k file ko password lagana mumkin nahi.....
آپ کونسا ان پیج استعمال کر رہے ہیں
مراد اس کا ورژن کیا ہے
-------------
اس کے علاوہ دوست آپ اپنی ان پیج فائل کو تیار کرنے کے بعد
ون زیپ میں تبدیل کرو
اور تبدیل کرتے وقت ون زیپ کی فائل کو
پاسورڈ لگا دو تو بھی آپ کا کام ہو جائے گا
Inpage 3.11 Professional
main use kr raha ho
Bookmarks