السلام علیکم
بھائیو! آپ کی ہیلپ کی ضرورت ایک بار پھر سے پڑ گئی ہے۔
میرا ایک لبرٹی ریزوو کا اکاؤنٹ ہے۔ جس میں دو سو ڈالر ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ انھیں کسی طرح سے اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروا دوں۔ میں نے ایک ہوسٹنگ اور ڈومین لینی ہے مگر لبرٹی ریزوو سے اس کی پے منٹ کیسے کروں؟ کوئی طریقہ بتادیں جس سے میں وہ رقم نکلواسکوں یا کچھ خریداری کر سکوں۔ آپ کا جواب کا انتظار کر رہا ہوں۔
Bookmarks