وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
واہ ڈگر بھائی، بہترین کلکشن، مزا آ گیا تھریڈ میں آکر
دلچسپ اپلیکیشنس ڈائونلوڈ کر رہا ہوں
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
واہ ڈگر بھائی، بہترین کلکشن، مزا آ گیا تھریڈ میں آکر
دلچسپ اپلیکیشنس ڈائونلوڈ کر رہا ہوں
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
وعلیکم السلام جہانگیر
یار تم نے تو ایک ساتھ ہی اتنی چیزیں شیئر کردی
یہ شروعات ہے یا اختتام؟؟؟؟؟
اب ان سب کو پرکھا کیسے جائے
کوئی چھوٹا موٹا گشتی فون بھیج دو تو ووووووو
Nice Collection Dagger Bhai.
Allah Bada Hy
واوو زبردست برو بہت اچھی کلیکشن شئر کی ہے
ان میں کچھ اپلیکیشنز میں نے یوز کی ہوئی ہیں
ٹیون ان ریڈیو واقعی بہت لاجواب ہے
اور ڈھیر سارے لاونچرز بھی ہیں
لاونچرز مجھے بہت پسند ہوتے ہیں
بہت بہت شکریہ اتنی پیاری شئرنگ کا
جزاک اللہ
i can only say that's a super collection.
Bookmarks