شکریہ بھای آپ نے کومنٹس دیے اور پوسٹ کو پسند کیا
بھای جو ایپس ایپل کی طرف سے اپڈیٹ ھوتی ھیں وہ ان پروگرامز میں بھی آ جاتی ھیں
لیکن تھوڑی دیر یا چند دن بعد
لیکن اگر آپ ان ایپس کو فورا اپڈیٹ کرنا چاھتے ھیں تو آپ چایینیز میں ھی
ایک اور 91 پی سی سوٹ ھے اس کو ٹرای کریں اگر پسند آے تو آپ اس کو
یہاں شییر بھی کر دیں اس میں بہت جلد اپڈیٹس آ جاتی ھیں
Bookmarks